اے آئی جی انکوائریز کی نئی اسامی قائم، اسپیشل برانچ کی انٹیلی جنس احتساب کے عمل میں شامل، ہفتہ وار رپورٹ سنٹرل پولیس آفس کو پیش کی جائے گی کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے وزیر اعلی بلوچستان کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کے لیے انٹرنل اکانٹیبلٹی برانچ. ..



