کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار ترقی، معاشی استحکام اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے حکومت ایک جامع اور مربوط حکمتِ عملی کے تحت عملی اقدامات کر رہی ہے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے مؤثر فروغ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار، معیار اور پائیداری. ..



