مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی سید عزادار حسین کاظمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا ہے ۔۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد رشید پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ و ڈویلپمنٹ The post وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کابینہ کے رکن چوہدری محمد رشید کو برطرف کر دیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



