اسلام آباد(قدرت روزنامہ) معروف صحافی اور تجزیہ کار رؤف کلاسرہ نے پمز ہسپتال کے حالیہ معاملے پر وفاقی وزیرِ ماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک کے بیان اور گفتگو کے انداز پر سخت اور طنز آمیز تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے رؤف کلاسرہ کا کہنا ہے کہ پمز ہسپتال کی ناقص صورتحال اور انتظامی. ..



