(24نیوز) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور پاک ایران تعلقات سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان اور ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی اسلام آباد میں اہم ملاقات
RELATED ARTICLES



