(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو اقوام متحدہ سے ایوارڈ ملنے پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی، قرارداد مسلم لیگ(ن)کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔