لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال کے ارکانِ صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ولایت شاہ، قاسم ندیم، ارشد ملک، ندیم اسلم لودھی، رانا ریاض احمد اور محمد حنیف شامل تھے۔ ملاقات میں ساہیوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں، بیوٹیفکیشن، سیوریج اور ڈرینج کے منصوبوں سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔ The post وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



