لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے ’شی تھریڈ‘ پروگرام کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت جون 2027 تک 2500 خواتین کو ٹیکسٹائل کی تربیت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔