لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی پہلی خاتون باکسر کے میڈل جیتنے پر اظہار تشکر کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے پہلی پاکستانی خاتون باکسرفاطمہ زہرہ کو مبارکباددی – فاطمہ زہرہ کامن ویلتھ گیمزمیں کانسی کا تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسرہیں – وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ. .. ۔



