جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے دورہ جہلم کے دوران جدید جمنازیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر، وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی اور مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی بھی ان



