لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی نژاد فلم ساز اور معروف صحافی شرمین عبید چنائے نے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز سے شرمین عبید چنائے کی ملاقات؛ این ایس آئی ٹی سٹی میں ‘پنجاب فلم سٹی’ بنانے پر تبادلہ خیال
RELATED ARTICLES



