(24 نیوز)وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اپنی انتظامی ساکھ کھو چکے ہیں، ان کی اپنی پارٹی پر ’’رٹ‘‘ ختم ہوچکی ہے۔