کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک بار پھر صدر آصف علی زرداری کا اعتماد حاحل کرنے میں کامیاب ہو گئے بلوچستان کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات میں سب کو مل کر چلنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ مئی کے بعد کوئٹہ آؤں گا کارکنوں اورارکان پارلیمنٹ سمیت دیگر لوگوں. ..



