وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، معاونِ خصوصی برائے سیاحت ملک عدیل اقبال کے مطابق گلیات کے قدرتی حسن، جنگلات اور ماحولیات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔ گلیات: معاون خصوصی برائے سیاحت ملک عدیل اقبال کا گلیات میں The post وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



