ا سلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان The post وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچرپرحملوں کی مذمت appeared first on Pak Media News.



