امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ حافظ نعیم نے کہا کہ میں نے وزیراعظم کو مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا تھا، مشاورت کے بعد ہم نے طے کیا ہے کہ ہم اپنے احتجاج سے دستبردار نہیں. .. The post وزیراعظم کی درخواست پر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



