اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع اٹک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم کی اٹک میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
RELATED ARTICLES



