وزیراعظم نے مرحوم شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی دوراندیش قیادت، مدبرانہ بصیرت کو سراہا، خطے میں امن،استحکام کیلیے مرحوم کی گراں قدر خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا