اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم کو استعفیٰ دیا یا نہیں، تصدیق یا تردید نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہا ہے کہ پمز اسپتال واقعے کی انکوائری رپورٹ 48



