(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے ذہین اور باصلاحیت طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے لیے اگلے 2سالوں کے دوران 5 لاکھ طلبہ کو کروم بکس (Chromebooks) اور مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔
وزیراعظم کا 2 سال میں 5 لاکھ طالب علموں کو کروم بکس فراہم کرنے کا اعلان
RELATED ARTICLES



