(ویب ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے حکومت اور نیپال کی عوام، بالخصوص اس سانحے میں اپنے پیاروں سے محروم ہونے والے سوگوار خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعظم کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب میں جاں بحق افراد کی یاد میں تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے
RELATED ARTICLES



