(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کاموں کیلئے 160 ارب روپے دینے کا اعلان کردیا، جبکہ قبائلی مشران نے کہا کہ امن کے قیام کے لیے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں گے۔