اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے فروغ کے لیے کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ توانائی کی بچت اور ماحول دوست اقدامات کے تحت. ..
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
RELATED ARTICLES



