70.4 F
Pakistan
Friday, June 19, 2026
HomeLifestyleوزیراعظم کابطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنا تاریخی سفارتی...

وزیراعظم کابطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنا تاریخی سفارتی کامیابی ہے: انجینئر امیر مقام

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تاریخی کامیابی پر وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستان کی سفارتی ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments