اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف دورہ چین کے دوران چینی صدرشی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران وزیر اعظم، پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کے 75 برس مکمل ہونےکی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ The post وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



