اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں اور طبی اداروں میں علاج معالجے کی سہولیات کا معیار بلند کرنے اور مریضوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔