مدینہ منورہ: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مسجد نبویصلى الله عليه وسلم میں حاضری دی اور روضہ رسولصلى الله عليه وسلم کی زیارتِ خاص کا شرف حاصل کیا۔