اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لائیو سٹاک کے شعبے کی برآمدات میں اضافے کے لیے درآمد شدہ اعلیٰ نسل اور زیادہ پیداوار دینے والے مویشیوں کی خصوصی فارم ہاؤسز میں پرورش کرکے انہیں برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔