اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت صحت کے شعبے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں ملک میں صحت کی سہولیات، ہسپتالوں کی کارکردگی اور طبی امور کا جائزہ لیا گیا۔