(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے طویل ملاقات ہوئی،ملاقات 2گھنٹے تک جاری رہی،دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطی سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔