اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر مملکت طلال چودھری نے شرکت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ
RELATED ARTICLES



