اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ملک میں ایندھن کی ترسیل اور فراہمی کے پورے نظام کی مؤثر نگرانی کے لیے جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کیا جائے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن کی سپلائی چین کی ڈیجیٹل نگرانی کی ہدایت
RELATED ARTICLES



