اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور عوام کو یومِ فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شہدا کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔