اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک صدمہ انگیز واقعہ قرار دیا ہے۔