اسلام آباد: پاک چین اعلیٰ سطح روابط میں مزید تیزی متوقع ہے کیونکہ وزیراعظم شہباز شریف نے مئی میں دورہ چین کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے دورے میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون پر بات ہو گی جب کہ سی پیک منصوبوں پر پیش رفت ایجنڈے کا اہم حصہ ہو گا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی



