اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور عمان کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، باہمی تعاون کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے عمانی وزیر خارجہ کی ملاقات، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



