وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ عزت مآب حاقان فیدان نے انطالیہ میں ملاقات کی. وزیرِ اعظم ترکیہ کے سرکاری دورے پر آج انطالیہ پہنچے ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی The post وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



