اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف نے وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے وینزویلا حکومت، عوام اور متاثرین کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مشکل وقت. ..
وزیراعظم شہبازشریف کا وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس
RELATED ARTICLES



