وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک ایران تعلقات، خطے میں امن اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، اس موقع پر شہباز شریف نے مزید کہا کہ بیلسٹک میزائل کے معاملے پر دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے یہ نہیں ہوسکتا The post وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



