73.6 F
Pakistan
Friday, September 11, 2026
HomeHealthوزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گیٹس فاؤنڈیشن نے پولیو کے خاتمے، صحت، غذائیت، مالیاتی شمولیت اور معاشرے کے کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے قابل قدر کردار ادا کیا ہے،حکومت اور گیٹس فائونڈیشن کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments