اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ پی ایم ہاؤس میں اراکین قومی اسمبلی ابرار شاہ، ثمینہ خالد، شاہدہ رحمان، جمال شاہ کاکڑ اور خرم شہزاد، سردار یعقوب خان ناصر، میجر (ر) طاہر اقبال اور میاں خان بگٹی نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔. ..



