اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کے تحت شہریوں کو گھر بنانے یا خریدنے کے لیے فراہم کی جانے والی مالی معاونت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسکیم کے تحت مجموعی ہاؤسنگ فنانسنگ 313 ارب روپے سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ حالیہ دو ماہ کے دوران منظور ہونے والے قرضوں کی تعداد میں



