(وقاص عظیم)وزارتِ خزانہ نے یوروبانڈ اور پانڈا بانڈ سے متعلق خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا، یوروبانڈ اور پانڈا بانڈ کا اجرا تمام قانونی اور ریگولیٹری تقاضوں کے مطابق کیا گیا ہے۔