اسلام آباد: رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر کر دی گئی ہیں۔ وفاقی حکومت نے وزارتِ اطلاعات و نشریات میں اہم انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے انفارمیشن گروپ کی سینئر افسر رئیسہ عادل کو نئی پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) تعینات کر دیا ہے، جبکہ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
وزارتِ اطلاعات میں اہم تقرری، رئیسہ عادل نئی پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر
RELATED ARTICLES



