(روزینہ علی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم کا کمبی نیشن تیار کیا جا رہا ہے،کھلاڑیوں نے حال ہی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔