اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ بینک نے اپنی عالمی ترقیاتی درجہ بندی میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے پاکستان کو جنوبی ایشیاء کے ریجنل گروپ سے نکال کر مالی سال 2026 کے لیے مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ (MENA) کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے۔
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
RELATED ARTICLES



