روزانہ کی بنیاد پر کچھ وقت کے لیے ورزش کرنے سے دل اور نظام تنفس کی فٹنس بہتر ہوتی ہے جبکہ میٹابولک صحت کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل فرنٹیئرز ان نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے افراد جو اپنا زیادہ تر وقت … The post ورزش سے فٹنس اور بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے، نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



