وحشتؔ کو بنگال کا غالب کہا جاتا ہے۔ یہ لقب انھیں الطاف حسین حالی جیسے بلند پایہ نقاد، ادیب اور شاعر نے دیا تھا۔ وحشتؔ کلکتوی اردو اور فارسی کے مشہور شاعر تھے جن کی آج برسی ہے۔ ان کا ایک شعر ملاحظہ کیجیے زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویا ہماری بے کسی



