اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پروٹین سے بنی مصنوعات کو پٹھے بنانے اور وزن کم کرنے کے طریقے کے طور پر فروخت کیا جاتا ہے اور نوجوانوں میں یہ بہت مقبول ہیں۔ ان مصنوعات کے بارے میں یہ دعویٰ بھی کیا جاتا ہے کہ یہ بچوں کی صحت مند نشوونما میں مدد دیتی ہیں۔ کیا یہ دعویٰ …



