لاہور: واہگہ بارڈر لاہور پر “معرکہ حق بنیانِ مرصوص” کا ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک پروقار اور عظیم الشان تقریب و ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔